تمام سرکاری ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے :ڈاکٹر عمر فاروق

تمام سرکاری ادارے کرپشن  کا گڑھ بن چکے :ڈاکٹر عمر فاروق

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ نے کہا ہے کہ منتخب عوامی نمائندوں نے یونیورسٹی کا لولی پاپ دیا ہوا ہے۔

 اگر کوٹ ادو میں یونیورسٹی کیمپس نہ دیاگیا تو وہ نوجوانوں کے ساتھ مل کر دوبارہ تحریک شروع کریں گے ۔،میونسپل کمیٹی سمیت لینڈ ریکارڈ رجسٹری برانچ تمام سرکاری ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں