نامعلوم افراد گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگا کر فرار

نامعلوم افراد گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگا کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر)نامعلوم افراد گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگا کر فرار ہو گئے ۔

ملتان کے علاقہ جھوک سرکاری میں عاشق حسین نے اپنی گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی گھر کے باہر کھڑی کی جس کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں