منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے ملزم یوسف کو گرفتار کر کے 150 لیٹر دیسی شراب اور شراب کشید کرنے کا سامان برآمد کر لی۔
جبکہ ملزم محمد فیصل سے پسٹل 30 بور برآمد کیا گیا۔پولیس نے ملزمان کو مختلف علاقوں سے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔