وکلاء کمیونٹی کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل ہوں گے :بابر منظور

وکلاء کمیونٹی کے مسائل ترجیح بنیادوں  پرحل ہوں گے :بابر منظور

لڈن(نامہ نگار)نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار وہاڑی بابر منظوردوگل نے کہا ہے کہ وکلاء کی خدمت ہمارا مشن ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنے گروپ اور وکلاء برادری کا بے حدمشکور ہوں اور کبھی بھی ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا،وکلاء کمیونٹی کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں