کہروڑپکا :نوسر باز دکاندار سے قیمتی موبائل چراکر فرار

کہروڑپکا :نوسر باز دکاندار  سے قیمتی موبائل چراکر فرار

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )نوسر باز دکاندار سے قیمتی موبائل چراکر فرار ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ معروف چوک بخاری میں دکاندار عامر اقبال نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نا معلوم شخص کاونٹر پر رکھا موبائل مالیتی 40ہزار روپے لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں