حافظ محمد شعیب مرزا ہیومن رائٹس یوتھ فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر

 حافظ محمد شعیب مرزا ہیومن رائٹس  یوتھ فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر

مونڈکا(نامہ نگار)ہیومن رائٹس یوتھ فورم میں حافظ محمد شعیب مرزا میڈیا کوآرڈینیٹر اور رانا رضوان احمد ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر ساؤتھ پنجاب مقرر ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ ہیومن رائٹس فورم کے چیف آرگنائزر پنجاب رانا محمد سلیم نیاز نے حافظ محمد شعیب مرزا کو جنوبی پنجاب کا میڈیا کوآرڈینیٹر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااور اس کے ساتھ ہی رانا رضوان احمد کو جنوبی پنجاب کا ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں