حکومت کو لانگ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں، ڈاکٹرخاور علی

حکومت کو لانگ مارچ سے  کوئی خطرہ نہیں، ڈاکٹرخاور علی

جودھ پور(نمائندہ دنیا)ممبر صوبائی اسمبلی و قائد سید گروپ ڈاکٹر سید خاور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو لانگ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں،تحریک انصاف کی حکومت درست سمت میں کام کررہی ہے۔

دکھی انسانیت کی خدمت سے دل کو سکون ملتا ہے ،مسائل کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں