بورے والا:ڈاکوؤں نے سٹور کے عملہ کو یرغمال بنا کرلوٹ لیا
بورے والا (نمائندہ دنیا)تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود معصوم شاہ روڈ پر واقع سپر سٹور پر ڈاکوؤں نے عملہ کو اسلحہ کے زور پر یر غمال بنا کر اڑھا ئی لاکھ روپے نقدی چھین لی اور فرا رہو گئے ۔
تھانہ ماڈل ٹاؤن پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔