شہری کی ایکسیویٹرمشین ہتھیا لی
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے خورد برد کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
پولیس کو اسرار نے درخواست دی کہ خاقان نامی شخص نے اس سے ایکسیویٹر مشین ایک دن کے لئے مانگی جو اب واپس کرنے سے انکاری ہے ،پولیس نے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔