نوسربازخواتین دکاندارسے ہاتھ کرگئیں

نوسربازخواتین دکاندارسے ہاتھ کرگئیں

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقہ میں نو سرباز خواتین دکاندار کو لوٹ کر فرار ہو گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

پولیس کو ندیم قریشی نے درخواست دی کہ اسکا بیٹا دانش اپنی جوتیوں کی دکان میں موجود تھا کہ دو خواتین آئیں اسے باتوں میں لگا کر 36 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں