سوئی ناردرن گیس حکام آج آن لائن کھلی کچہری لگائیں گے

سوئی ناردرن گیس حکام آج  آن لائن کھلی کچہری لگائیں گے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس حکام آج سکائپ پر کھلی کچہری کا اہتمام کریں گے ۔

بتایاگیاہے کہ اس وقت ملتان اورگرد نواح کے علاقے گیس مسائل کاشکار ہیں ،سوئی گیس حکام نے خانہ پری کے لئے آن لائن کچہری کااعلان کیا ہے اور جس کے لئے اعلامیہ جاری کیاگیاہے کہ صارفین اپنے مسائل بتانے کے لئے سکائپ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور آن لائن اپنے مسائل افسروں کوبتائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں