انڈوں کی قیمت میں استحکام 155روپے فی درجن دستیاب

انڈوں کی قیمت میں استحکام  155روپے فی درجن دستیاب

ملتان(نیوز رپورٹر)تھوک مارکیٹ میں انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رحجان برقرار ہے ۔

گزشتہ روزانڈے کے سودے 4500 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں انڈے کی قیمت155روپے درجن کی سابقہ سطح پر برقرار رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں