گھریلو ملازمہ لاپتہ،پولیس تلاش میں مصروف

گھریلو ملازمہ لاپتہ،پولیس  تلاش میں مصروف

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے گھریلو ملازمہ کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر کارروائی شروع کر دی ہے ۔

چونگی نمبر 8 کے رہائشی اللہ یار نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی بیٹی مقصود مائی گھر میں ملازمت کرتی ہے جو کام پر گئی مگر اب تک واپس نہ آئی ہے ۔ اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں