سکندرآباد:نامعلوم افراد نے درختوں کو آگ لگادی ، جل کر راکھ

سکندرآباد:نامعلوم افراد نے درختوں کو آگ لگادی ، جل کر راکھ

سکندرآباد(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے رات کی تار یکی میں درختوں کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت جل کر راکھ ہوگئے ۔

 تفصیل کے مطابق گزشتہ رات عیسیٰ والی پل کے قریب چاہ ٹھل والا پر نامعلوم افراد نے رات کی تار یکی میں درختوں کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت جل کر راکھ ہوگئے ۔ ریسیکو نے موقع پر پہنچ کر کئی گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ درختوں کو آگ لگانے والے افراد کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں