کھاد سے بھری ٹرالی پکڑ لی گئی

 کھاد سے بھری ٹرالی پکڑ لی گئی

دھنوٹ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر اور محکمہ زراعت کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر اڈا بہار دی گوٹھ میں یوریا کھاد سے بھری ٹرالی پکڑ کر کسانوں کو حکومت کے مقررہ نرخ پر فروخت کر دیا۔

 کھاد سٹاک کرکے کسانوں کو مہنگے داموں فروخت کی جانی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں