ڈاکٹرحسن بچہ زکریا یونیورسٹی کی ڈسپلن کمیٹی کے چیئرمین تعینات

ڈاکٹرحسن بچہ زکریا یونیورسٹی کی  ڈسپلن کمیٹی کے چیئرمین تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر) ڈاکٹر حسن بچہ کو چیئرمین ڈسپلن کمیٹی تعینات کردیاگیا ۔

زکریایونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے آئی ایم ایس کے ڈاکٹرحسن بچہ کو چیئرمین ڈسپلن کمیٹی تعینات کردیا ان سے قبل ڈاکٹر مسعود نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرلی تھی ۔  

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں