پولیس جوانوں میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

پولیس جوانوں میں نقد انعام  اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی طرف سے نجی فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے کے دوران چائنیز انجینئر اور ورکرز کی جان بچانے پر پولیس جوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی اور ان میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ۔

سی پی او ملتان نے کہا ہے کہ پولیس فورس میں ایسے افسران اور جوانوں کی کوئی کمی نہیں جنہوں نے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور محکمہ کے وقارو سر بلندی کیلئے ان تھک محنت کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں