بیمار بچوں کی تیمار داری طالبات میں انسانی جذبے کو پروان چڑھنا ہے : اسامہ بشیر

بیمار بچوں کی تیمار داری طالبات میں انسانی  جذبے کو پروان چڑھنا ہے : اسامہ بشیر

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پنجاب گروپ آف کالجز پروفسر اسامہ بشیر قریشی نے کہا کہ انسانیت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔

بیمار بچوں کی تیمار داری کا مقصد طالبات میں انسانی جذبے کو پروان چڑھنا ہے تاکہ ان میں دکھ وپریشانی میں مبتلا بچوں کا احساس ہوسکے کہ صحت وتندرستی رب تعالی کی کتنی بڑی نعمت ہے۔ڈاکٹر احسن نے کہا کہ پنجاب کالج کے اس اقدام سے جہاں خیر کا جذبہ پروان چڑھتا ہے وہاں انسان کو رب کی رضا بھی حاصل ہوتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں