پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
ملتان ( نیوز رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران و چیمبرآف سمال ٹریڈرزضلع ملتان کے مرکزی عہدیداران سٹی صدر ظفراقبال صدیقی۔۔۔
سٹی چیئرمین احتشام الحق،ضلعی صدرشیخ طاہرامجد،سٹی جنرل سیکرٹری عزیزالرحمن انصاری،شفقت رضا ، سہیل بھٹہ،عبدالخالق حامدی،صاحبزادہ لبیب ربانی کا آزادکشمیر اسمبلی کے رکن ایم ایل اے عاصم شریف بٹ کے ہمراہ شہبازشریف ہسپتال آئے اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کے نومنتخب عہدید اران صدرملک عمران یوسف جنرل سیکرٹری شیخ بلال قریشی،سینئرنائب صدر مہر محمد الیاس ، چیئرمین مجلس عاملہ کلیم قریشی،سینئروائس چیئرمین مجلس عاملہ تنویر احمدوائس چیئرمین مجلس عاملہ ذیشان علی قریشی سیکرٹری فنانس ملک شاکرعلی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک نعمان مشتاق نائب صدر اول رانامعین ممبر سپریم کونسل محمدنواز کو ساتویں مرتبہ بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کی اور عہدداران کو ہارپہنا کر خوشی کا اظہارکیا۔