امریکا کا تعلیمی پالیسیوں میں مزید تبدیلی کا اعلان

امریکا کا تعلیمی پالیسیوں  میں مزید تبدیلی کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر)پاکستانی طالب علموں سمیت دنیا بھر کے طلبا کو راغب کرنے کیلئے امریکا نے پالیسیوں میں مزید تبدیلی کا اعلان کردیا ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ امریکا کے سرکاری قومی سائنس بورڈ نے اس ہفتے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق معاشیات، کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ اور میتھ میں امریکی ڈاکٹریٹ کی نصف ڈگریاں عارضی ویزے پر آنے والے بین الاقوامی طلبا اور سائنسدانوں کے پاس ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں