تھوک اور پرچون میں قیمت برقرار

تھوک اور پرچون میں قیمت برقرار

ملتان(نیوز رپورٹر)غلہ منڈی میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور گزشتہ روز سودے 8640روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔

آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں