قیمت فی درجن 165روپے

قیمت فی درجن 165روپے

ملتان(نیوز رپورٹر)تھوک مارکیٹ میں انڈے کی قیمتوں میں استحکام کا رحجان برقرار ہے ۔گزشتہ روز سودے 4700 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح پر طے پائے۔

آج پرچون مارکیٹ میں انڈہ کی قیمت165روپے فی درجن ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں