24گھنٹوں میں 255ایمرجنسیزاٹینڈ

24گھنٹوں میں 255ایمرجنسیزاٹینڈ

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان میں 255 ایمرجنسیز اٹینڈ کیں۔

ٹریفک حادثات کی تعداد 46 رہی ،حادثات میں 29 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 19 کو ہسپتال شفٹ کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں