نامعلوم افراد شہری کے گھر تیزاب پھینک کر فرار

نامعلوم افراد شہری کے گھر تیزاب پھینک کر فرار

ملتان(کرائم رپورٹر)نامعلوم افراد شہری کے گھر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزموں نے کسٹم ملازمخضرحیات کے گھر کھڑکی سے تیزاب اندر پھینکا۔ تیزاب کمرے میں سوئی ہوئی عورت اور بچے پر پھینکا گیا تھا ۔واقعہ ہانہ نیو ملتان کے علاقہ میں پیش آیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں