شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالا گرفتار

شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالا گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قطب پور نے شراب پی کر غل غپاڑہ کرتے ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق آصف شراب پی کر لیاقت آ باد چوک پر شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بن رہا تھا جس کو موقع سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں