عوام کی بے لوث خدمت کے لیے عملی سیاست میں حصہ لیا:سلیم مکول

 عوام کی بے لوث خدمت کے لیے  عملی سیاست میں حصہ لیا:سلیم مکول

خانگڑھ(سٹی رپورٹر)بخاری گروپ کے رہنما ڈاکٹر محمد آصف سلیم خان غزلانی نے امیدوار ایم پی اے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 276 مظفرگڑھ میاں سلیم مکول سے ملاقات کی۔

جس میں علاقائی سیاسی صورتحال خصوصاً متوقع بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ میاں سلیم مکول نے کہا کہ وہ عوام کی بے لوث خدمت کے لیے عملی سیاست میں حصہ لے رہے ہیں اور وہ ان کی امید پر پورا اتریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں