شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ترجیح :طارق عزیز

شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ترجیح :طارق عزیز

وہاڑی(خبر نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد طارق عزیز نے تھانہ ماچھیوال،صدر بوریوالا اور گگو کا اچانک دورہ کرکے ریکارڈ چیک کیا اور حوالات، سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا ۔

انہوں نے حوالات اور ملازمین کی رہائش گاہوں کو بھی چیک کیا۔ڈی پی او وہاڑی نے کہا کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔بعد ازاں وہ وہاں پر موجود شہریوں سے بھی ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں