ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر ملتان پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس، ایلیٹ فورس، فرنٹ ڈیسک سٹاف اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔

سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی خرم خان کی سربراہی میں کیا گیا .سرچ آپریشن کینٹ کے علاقے پارکنگ کارڈیالوجی ہسپتال کے گردونواح میں کیا گیا .سرچ آپریشن کے دوران ایک جعلی نمبر پلیٹ موٹر سائیکل برآمد کر کے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 193 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا .سرچ آپریشن کے دوران 51 کاروں کو چیک کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں