زکریایونیورسٹی ملتان میں 3روزہ کتاب میلہ کل سے شروع ہوگا

 زکریایونیورسٹی ملتان میں 3روزہ  کتاب میلہ کل سے شروع ہوگا

ملتان (خصوصی رپورٹر)بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کی سنٹرل لائبریری میں تین روزہ کتاب میلہ کل سے شروع ہوگا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی افتتاح کریں گے۔

 جبکہ چیئرمین لائبریری کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد اکبر انجم و دیگر اساتذہ کرام و طلباو طالبات موجود ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں