وزیر اعظم فروری کے وسط میں میلسی کا دورہ کرینگے :اورنگزیب کھچی
میلسی (نمائندہ دنیا) ممبر قومی اسمبلی محمد اورنگزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ملاقات میں دورہ میلسی کی دعوت دی۔
جو انہوں نے قبول کر لی ہے اور فروری کے وسط میں وزیر اعظم عمران خان میلسی کا دورہ کریں گے اور مزید ترقیاتی منصوبوں کی بھی منظوری دیں گے ۔