سی ای او میپکو کل کھلی کچہری منعقد کرینگے

 سی ای او میپکو کل کھلی کچہری منعقد کرینگے

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مہر اللہ یار خان صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے کل 26جنوری کو آن لائن کچہری کا انعقادکریں گے ۔

 وہ گیارہ بجے تا ایک بجے دن 9آپریشن سرکلوں کے صارفین کی شکایات سن کر ازالے کیلئے احکامات جاری کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں