ملتان میں فٹبالرز کے دوروزہ ٹرائلز اور تربیتی سیشن اختتام پذیر

 ملتان میں فٹبالرز کے دوروزہ  ٹرائلز اور تربیتی سیشن اختتام پذیر

ملتان (خصوصی رپورٹر)کامیاب جوان پاکستان پروگرام کے حوالے سے فٹبالرز کے دوروزہ ٹرائلز اورڈویژنل سپورٹس گراؤنڈ میں تربیتی سیشن اختتام پذیر ہو گیا۔

پہلے مرحلے میں ساڑھے تین سو سے زائدفٹبالرز نے حصہ لیا۔تربیتی ورکشاپ سے خطاب میں ہیڈ کوچ کیرل اور کوآرڈینیٹر میاں جاوید قریشی نے کہا کہ کامیاب جوان پاکستان پراگرام وزیراعظم پاکستان کا احسن اقدام ہے ۔اس پروگرام سے نیا ٹیلینٹ ابھر کے سامنے آئے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں