احاطہ میں 2پارٹیوں میں تلخ کلامی عدالت عالیہ کا برہمی کا اظہار

  احاطہ میں 2پارٹیوں میں تلخ کلامی   عدالت عالیہ کا برہمی کا اظہار

ملتان(کورٹ رپورٹر)فراڈ کے مقدمہ کی پیروی پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ آئی دو پارٹیوں میں احاطہ عدالت میں تلخ کلامی کا واقعہ ، عدالت عالیہ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے۔

 ملزمان کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کردئیے جس پر سکیورٹی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ پولیس کے حوالے کردیا جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں