صدیق اکبر ؓ کے دور میں اسلامی فتوحات کی ابتدا ہوئی:ارشد سعید

 صدیق اکبر ؓ کے دور میں اسلامی  فتوحات کی ابتدا ہوئی:ارشد سعید

ملتان(خبرنگارخصوصی)تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید ارشد سعید کاظمی نے کہا کہ سیدنا صدیق اکبر ؓ نے اپنے دور خلافت میں جرات واستقامت کا پیکر بن کر اسلام اور مسلمانوں کو درپیش مشکلات ومسائل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

 اور اسلام کے خلاف تمام فتنوں کا خاتمہ کرکے اس دور کی عظیم قوتوں کو شکست فاش دی اسلامی فتوحات کی ابتدا آپ کے دور خلافت میں ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں