سرکاری سکولوں میں فارمیٹیو اسسمنٹ کولاگو کر نے کیلئے مراسلہ جاری
ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں فارمیٹیو اسسمنٹ کو باقاعدہ لاگو کرنے کیلئے تمام سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔
جس کے مطابق پہلے مرحلے میں اس پالیسی کو پنجاب کے کچھ اضلاع کے منتخب سکولوں میں ارلی چائلڈ کلاسز ایجوکیشن سے 2 جماعت کے طلبا پر لاگو کیا جائے گا۔