نوسرباز 19 لاکھ سے زائد رقم تاجر سے لے اڑا
میلسی (نمائندہ دنیا)نوسرباز 19 لاکھ سے زائد رقم کی تاجر سے لے اڑا۔
بتایا گیا ہے کہ محلہ رسول پورہ کے اﷲ بخش تبسم نامی تاجر سے فدہ کے محمد فاروق نے 500 بوری چینی خریدی اور بدلے میں 19 لاکھ 20ہزار روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔