گورنر پنجاب کی عامر ڈوگر سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت

 گورنر پنجاب کی عامر ڈوگر سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت

ملتان(سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر،سابق سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر،بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر کی والدہ کی وفات پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔

دعائے مغفرت میں صوبائی وزراء ڈاکٹر اختر ملک،سید حسین جہانیاں گردیزی،ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ،ایم پی اے وسیم خان بادوزئی،معین ریاض قریشی ،ایڈووکیٹ محمد حسین بابر،اشرف ناصر خان،شاہد محمودانصاری،ظہیر اعوان،ملک سلیم اللہ خان،ملک عاصم کالرو،چوہدری خالد جاوید وڑائچ،حافظ اعجاز،ملک عدنان بھٹہ،شہریار بھٹہ، اصغرر وکھڑی ،راؤ بلال،محمد امین، عامر انور قریشی،ملک نزیرکالرو، شیخ فیاض،حاجی یاسین،محسن خان بلوچ،سید عبداللہ حسین گردیزی،ملک حبیب ڈوگر،فیاض بلوچ ودیگر شریک تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں