ٹریفک حادثات میں 2افرادزخمی

  ٹریفک حادثات میں 2افرادزخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)خانیوال و گردونواح علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2افرادزخمی ہوگئے جنہیں ریسکیونے طبی امدا د کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

متاثرہ زخمیوں میں فاروق اور حمید شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں