رائفل گم کرنے پر پولیس اہلکار گرفتار
خانگڑھ(سٹی رپورٹر)سرکاری رائفل گم کرنے پر اینٹی کرپشن ٹیم مظفرگڑھ نے ملزم شمشاد احمد اے ایس آئی پنجاب پولیس مظفرگڑھ کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ میں مقدمہ رجسٹرڈ ہوا جس کے مدعی ڈی پی او مظفرگڑھ ہیں۔