ڈاکٹرز کو فیملی پلاننگ سے روشناس کرانے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

ڈاکٹرز کو فیملی پلاننگ سے روشناس  کرانے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

ملتان (نیوز رپورٹر )سوسائٹی آف آبسٹیٹریشن اینڈ گائناکالوجسٹ ملتان چیپٹر اور شعبہ امراض نسواں وارڈ 16 کے زیر اہتمام ڈاکٹرز کو فیملی پلاننگ کے جدید طریقوں سے روشناس کرانے کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

گیا۔ورکشاپ کے مہمان خصوصی وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد تھے ۔پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ فیملی پلاننگ کی سہولتوں تک رسائی اور مانع حمل کے جدید طریقوں سے آگاہی معاشرے کے ہر فرد کا بنیادی حق ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں