داخلی شاہراہوں کی واشنگ کا پلان تیار

 داخلی شاہراہوں کی واشنگ کا پلان تیار

ملتان(خبرنگارخصوصی)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر کی داخلی شاہراہوں کی واشنگ کا پلان تیار کر لیا ۔

 پہلے مرحلے میں وہاڑی روڈ اور دوسرے مرحلے میں خانیوال روڈ اور دیگر داخلی شاہراہوں کی پانی سے دھلائی کی جائے گی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں