بھرتیوں کا عمل منسوخ

بھرتیوں کا عمل منسوخ

ملتان(خبرنگارخصوصی)نگران حکومت پنجاب کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کا عمل منسوخ کر دیا گیاتاہم محکمہ کی جانب سے امیدواروں کو باضابطہ آگاہ نہیں کیاگیا۔

نگران حکومت پنجاب کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں کا عمل منسوخ کر دیا گیاتاہم محکمہ کی جانب سے امیدواروں کو باضابطہ آگاہ نہیں کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں