تعلیم کے عالمی دن پر سیمینار کا اہتمام

تعلیم کے عالمی دن پر سیمینار کا اہتمام

ملتان(خصوصی رپورٹر)محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اور سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر اہتمام تعلیم کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کے گیسٹ سپیکر رضی الدین رضی تھے ۔

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اور سینئر ٹیوٹر آفس کے زیر اہتمام تعلیم کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کے گیسٹ سپیکر رضی الدین رضی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں