کمرشلائزیشن ون ونڈوسیل کا افتتاح

کمرشلائزیشن ون ونڈوسیل کا افتتاح

ملتان( سٹاف رپورٹر)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں نئے کمرشلائزیشن ون ونڈوسیل کا افتتاح کر دیا گیا۔

 ڈی جی ایم ڈی اے قیصر سلیم نے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ قسور عباس و ٹاؤن پلاننگ اور آئی ٹی سے متعلقہ افسروں کے ہمراہ افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں