سکولوں میں جشن بہاراں 8 فروری سے شرو ع ہوگا

سکولوں میں جشن بہاراں 8 فروری سے شرو ع ہوگا

ملتان(خصوصی رپورٹر)جنوبی پنجاب کے سکولوں میں جشن بہاراں 8 فروری سے شرو ع ہوگا ۔

ڈی پی آئی کے مراسلے میں کہاگیاہے کہ چار روزہ جشن بہاراں میلہ 11 فروری تک جاری رہے گا ،پرائمری سے لے کر ہائرسیکنڈری سکول ایونٹ منعقد کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں