جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا سٹوڈنٹ زون پروگرام شروع

جرمن سافٹ ویئر کمپنی کا سٹوڈنٹ زون پروگرام شروع

ملتان(خصوصی رپورٹر)جرمن سافٹ ویئر کمپنی نے پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں میں ’’سٹوڈنٹ زون پروگرام‘‘شروع کردیا ، طلبا کو مفت تربیت دی جائے گی۔

بتایاگیا ہے کہ جرمن سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی طلبا کو ایس اے پی سافٹ ویئر میں رسائی دے گی ، اقدام کا مقصد ملک میں آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دیکر اس کی برآمدات کو بڑھانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں