کتے کے کاٹنے سے 8سالہ بچہ زخمی

کتے کے کاٹنے سے 8سالہ بچہ زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ الپہ کے علاقے میں کتے نے آٹھ سالہ بچے بلال کو حملہ کر کے زخمی کر دیا ۔ریسکیو حکام نے اسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

تھانہ الپہ کے علاقے میں کتے نے آٹھ سالہ بچے بلال کو حملہ کر کے زخمی کر دیا ۔ریسکیو حکام نے اسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں