نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی سمیت کروڑوں کا سمگل شدہ سامان برآمد

نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی سمیت کروڑوں کا سمگل شدہ سامان برآمد

ملتان (نیوز رپورٹر) کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیش ملتان ریجن نے کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑی سمیت بھاری مقدار میں ٹائرز، پولسٹر کلاتھ، چائنا نمک، سگریٹ، ملک پوڈر، شاپنگ بیگز، نٹ بولڈ، فوڈ آئٹمزودیگر متفرق سمگل شدہ سامان قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

بابر چوک گودام سے آٹھ کروڑ کی نان کسٹم پیڈ ٹویوٹا لکسز جیپ برآمد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں