جہانیاں میں 4ڈکیتیاں لاکھوں کا نقصان

جہانیاں میں 4ڈکیتیاں  لاکھوں کا نقصان

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈکیتی کی چار وارداتوں میں شہری موٹرسائیکل اور نقدی سے محروم ہوگئے ۔

بتایاگیاہے کہ خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گزشتہ روز ڈکیتیوں کی چار وارداتیں ہوئیں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں اسلحہ کے زور پر پہلی واردات فیاض احمد سے موٹرسائیکل اور نقدی، داؤد الیکٹرانکس سے 50ہزار، دانیال سے 40 ہزاراور سمر اٹریڈز سے 1لاکھ 25ہزارروپے اور2موبائل فون چھین کر فرا رہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں