ڈاکو آٹاسیل پوائنٹ ملازم سے 3لاکھ نقدی لوٹ کرفرار
بورے والا ( نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر)دو ڈاکو محکمہ خوراک کے آٹا سیل پوائنٹ پر ملازم سے 3 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار۔2 موٹرسائیکل سوا ر ڈاکو اراضی ریکارڈ سنٹر غلہ گودام کے سامنے آٹا سیل پوائنٹ پر آئے اورگن پوائنٹ پر ملازم شاہدسے آٹے کی سیل کی رقم ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
دو ڈاکو محکمہ خوراک کے آٹا سیل پوائنٹ پر ملازم سے 3 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار۔2 موٹرسائیکل سوا ر ڈاکو اراضی ریکارڈ سنٹر غلہ گودام کے سامنے آٹا سیل پوائنٹ پر آئے اورگن پوائنٹ پر ملازم شاہدسے آٹے کی سیل کی رقم ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔